خبریں

ماہ صفر ۱۴۴۰ھ کے چاند کا اعلان

دقیق فلکی اطلاعات کے مطابق ماہ صفر ۱۴۴۰ھ کا چاند چشم مسلح کیساتھ پہلے جنوبی افریقہ میں جبکہ خالی آنکھ کیساتھ جنوبی امریکہ اور شمالی امریکہ کے کچھ علاقوں میں منگل کی شام بمطابق ۹ اکتوبر ۲۰۱۸ء کو دیکھا جا سکے گا۔

لہٰذا آیت اللہ سید کمال حیدری دام ظلّہ کے نزدیک ماہ صفر ۱۴۴۰ھ کا آغاز دس اکتوبر بروز بدھ سے ہو گا۔

تبصرہ:

سرخ رنگ: جہاں خالی آنکھ سے دیکھا جائے گا؛

مالٹا رنگ: جہاں مطلع صاف ہونے کی صورت میں خالی آنکھ سے دیکھا جائے گا؛

زرد رنگ: جہاں دور بین سے نظر آئے گا؛

نیلا رنگ: جہاں جدید آلات کے ذریعے دیکھا جا سکے گا؛

 

 

  • خصوصی ویڈیوز