” مجھے ام البنین نہ کہو، مجھے اپنے دلاور شیر یاد آتے ہیں۔ میرے کئی بیٹے تھے، جن کی وجہ سے مجھے ام البنین کہا جاتا تھا، لیکن آج میرا کوئی بیٹا نہیں ہے۔ میرے چار بیٹے شکاری بازوں کے مانند تھے، وہ سب شہید ہوئے۔”
حضرت ام البنینؑ کے یوم وفات کی مناسبت سے امام زمانہ(عج) اور تمام اہل ایمان کی خدمت میں تعزیت پیش کی جاتی ہے ۔