تألیفات

کتاب «کلیات فقہ المکاسب المحرمہ» کا تعارف

کتاب «کلیات فقہ المکاسب المحرمہ» کا تعارف

عنوان :
تالیفات, علم فقہ
مؤلف :

ڈاکٹر طلال الحسن

پبلشر :

امام جوادؑ فکری و تربیتی انسٹی ٹیوٹ

تعداد جلد :

1

صفحات :

343

کتاب کا تعارف:

زیرنظر کتاب شیخ انصاری کی مکاسب محرمہ کی کلیات کے بیان میں ہے کہ جس کی اصلاحات، نظر ثانی اور تشریح کا کام ڈاکٹر طلال الحسن نے انجام دیا ہے۔

اس کتاب میں آیت اللہ سید کمال حیدری کے نقطہ نظر کو بیان کرنے کے علاوہ آپ کے فقہی اور اجتہادی مبانی کو تین مراحل میں بیان کیا گیا ہے تاکہ طلبہ اور محققین زیادہ آسانی کیساتھ علامہ حیدری کے مبانی سے آشنا ہو سکیں۔




  • صارفین
  • ڈاؤنلوڈ
  • خرید