مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے درس خارج کی تعطیل
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(مدظلہ) کے دفتر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق ۲۳مئی ۲۰۱۵ بروز ہفتہ سے معظم لہ کے تمام دروس منعقد نہیں کیے جائیں گے ۔
نوٹ : درسوں کے دوبارہ آغاز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔