خبریں

عراق کے شہر "میسان” میں مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کا افتتاح

جمہوریہ عراق کے شہر میسان میں مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے دفتر کا افتتاح کر دیا گیا ہے ، اس موقع پر "جامع مرجعیت اور عراق کی فتح ؛ مشترکہ ہدف ” کے عنوان سے افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں معظم لہ کے وکیل حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ علی البہادلی ، شہر کی مقامی شخصیات اور مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز