خبریں

"احساء” سے تعلق رکھنے والی دینی علوم کی طالبات کی آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (مدظلہ) سے ملاقات

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) نے منگل 28 جولائی 2015 کو سعودی عرب کے شیعہ نشین صوبے "احساء” سے تعلق رکھنے والی دینی علوم کی طالبات کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔
اس ملاقات کے دوران معظم لہ نے دینی علوم کے حصول میں مشغول طلبا و طالبات کی تعلیمی میدان میں کامیابی کے لیے رہنمائی کی ہے ۔
ملاقات کے اختتام پر معظم لہ نے مہدویت اور زمانہ غیبت کے دوران شیعہ جوانوں کے کردار اسی طرح مذہب اہل بیت(ع) کی تعلیمات کی نشر و اشاعت کے طریقہ کار سے متعلق مختلف سوالوں کے جوابات دیے ہیں ۔

  • خصوصی ویڈیوز