مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق ۱۳نومبر2015 بروز جمعہ کو صفر المظفر ۱۴۳۷ ھ ۔ق کی پہلی تاریخ ہو گی ۔