استفتائات

آیا ساس کی طرف نگاہ کرنا اور ہاتھ ملانا جائز ہے ؟

اگر ساس جوان ہو تو پاکدامنی کا تقاضا یہ ہے کہ داماد کے سامنے محاسن کو نمایاں نہ کرے اور نہ ہی اپنا پردہ اتارے اور احتیاط واجب ہے کہ ہاتھ ملانے اور پیار کرنے سے بھی اجتناب کرے ؛ لیکن اگر ساس عمر رسیدہ ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے اگرچہ کہ ترک کرنا بہتر ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات