استفتائات » اجتهاد و تقليد »
حضرت عالی کے مبانی کے مطابق اہل خبرہ سے مراد کون لوگ ہیں ؟

اعلم کی تفسیر میں جن اہل خبرہ کا ذکر کیا جاتا ہے وہ  ایسے علما اور فضلا ہیں جو دینی معارف کے کلیات کے بارے میں جامع واقفیت اور توثیقی نقطہ نظر رکھتے ہوں لہذا وہ لوگ جن کی نگاہ اور  آگاہی دینی معارف کے ایک خاص پہلو تک ...

کیا ابتدا سے مردہ مجتہد کی تقلید کرنا جائز ہے ؟

ہمارے نزدیک اعلمیت ثابت ہونے کے بعد مردہ مجتہد کی ابتدا سے تقلید کرنے یا ان کی تقلید پر باقی رہنے میں کوئی اشکال نہیں ہے اور اعلمیت سے ہماری مراد کسی مجتہد کا  شرعی احکام سمیت تمام دینی تعلیمات میں دوسروں سے اعلم ہونا ہے ،اور جب کسی ...

ایک مکلّف کی حیثیت سے میرا یہ حق ہے کہ میں جس مرجع کی تقلید کرنا چاہتا ہوں، مجھے اس کی خصوصیات کا بھی پتہ ہو،میں نے دیکھا ہے کہ جناب عالی میرے سوالات اور شبہات کاجواب دینے کی صلاحیت سے بہرہ مند ہیں۔ لہذا کیا آپ کے نزدیک مرجع تقلید کے لیے اعلم ہونا شرط ہے اور اس سے کیا مراد ہے؟

مکلف پر واجب ہے کہ اعلم (زیادہ عالم)، زیادہ با صلاحیت اور زیادہ باکفایت کی تقلید کرے ان مفاہیم کو صحیح معنوں میں سمجھنے سے یہ امر آشکار ہو جاتا ہے کہ جس مرجع کی ہم تقلید کرنا چاہتے ہیں، اس کے لیے ان صفات کا حامل ہونا ...