استفتائات »
حضانت اور ولایت کا حق ماں باپ میں سے کس کے ساتھ مختص ہے اور اس کی مدت کتنی ہے ؟

ماں اور باپ دونوں حق حضانت میں برابر کے شریک ہیں اور اس کی مدت بچے اور بچی کے لیے دو سال ہے اسی طرح مستحب ہے کہ اولاد کی حضانت خصوصا بچی کی حضانت سات سال تک ماں کے سپرد کی جائے اور ماں اپنی اولاد کی حضانت میں دوسروں سے ...

کون سی شراب پینا حرام اور اس پر نجاست کا حکم جاری ہوتا ہے  ؟ نجس اور پاک الکحل سے کیا مراد ہے ؟

شراب مست کرنے والا مائع ہے جو صرف انگور سے لیا جاتا ہے لیکن دیگر مست کرنے والی مائع اور جامد اشیا جو انگور کے علاوہ کسی اور چیز سے لی جاتی ہیں پاک ہیں البتہ ان کا کھنا پینا جائز نہیں ہے۔ مائع الکحل اگر انگور ...

سوال : مغربی ممالک میں پائی جانے والی اس حیوانی جیلاٹین کا حکم کیا ہے جسے بہت ساری دواؤں اور کھانے پینے کی اشیاء میں استعمال کیا جاتا ہے ؟

اگر جیلاٹین سبزیوں اور جڑی بوٹیوں سے یا ایسے حیوان سے لی گئی ہو جسے شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا ہے ، پاک ہے اور اس کا استعمال جائز ہے ؛ لیکن اگر نجس حیوان سے لی گئی ہو تو اس کا استعمال حرام ہے۔ چونکہ ابھی ...

کیا ایسے ٹوتھت پیسٹ یا شیمپو کا استعمال کرنا جائز ہے جن میں سور یا غیر شرعی طریقے سے ذبحہ کیے گئے حیوان کا تیل شامل کیا جاتا ہے ؟

صرف دھونے یا صفائی کی غرض سے ان کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے البتہ ان کو نگھلنا حرام ہے ؛ اسی طرح بدن کے جس حصے پر انہیں استعمال کیا گیا ہے اسے پاک کرنا واجب ہے ۔ ...

مذہب امامیہ کے عقیدے کے مطابق کیا فرقہ دروز سے تعلق رکھنے والے افراد کافر ہیں ؟ یا ان کے ساتھ ایک گھر میں رہنا اور کھانا پینا جائز ہے ؟

جو انسان بھی شہادتین کا اقرار کرتا ہے مسلمان ہے اور پاک ہے ؛ خواہ اس بات کا علم ہو جائے کہ باطن میں ایمان نہیں رکھتا ؛ مگر یہ کہ وہ کھل کر اپنی مخالفت کا اظہار کرے یا ایسا عمل انجام دے جو انکارِ شہادتین ...

واجبات نماز کیا ہیں؟ رکنی اور غیر رکنی واجبات میں کیا فرق ہے ؟

واجبات نماز کی تعداد گیارہ ہے جن میں سے پانچ رکنی اور چھ غیر رکنی ہیں ارکان سے مراد وہ واجبات ہیں جن کے زیادہ یا کم ہونے سے خواہ عمدا ہوں یا بھول کر، نماز باطل ہو جاتی ہے اور یہ مندرجہ ذیل ہیں : 1: نیّت 2: تکبیرة الاحرام 3: قیام متصل با ...

کیا شوہر طلاق کے معاملے میں بیوی کو اپنا وکیل بنا سکتا ہے ؟

طلاق کے معاملے میں شوہر کا بیوی کو وکالت دینا جائز ہے ؛ اسی طرح بیوی بھی طلاق کی وکالت کو مطلقا یا بطور مشروط شرط قرار دے سکتی ہے اور اسی طرح وہ وکالت کے ناقابل فسخ ہونے کی شرط بھی لگا سکتی ہے۔ ...

کیا مہر مؤجل میں وقت کا تعین ضروری ہے یا صرف ایک مدت تک مؤخر کرنا کافی ہے؟

اگر پورے مہر یا اس میں سے بعض کو مؤجل قرار دیا جائے تو واجب ہے کہ اس کی ادائیگی کے وقت کو خواہ اجمالا ہی کیوں نہ ہو ، معین کیا جائے مثلا کہا جائے : جس وقت بچے کی ولادت ہو گی یا فلاں مسافر اپنی منزل پر ...

کیا باپ کو حق حاصل ہے کہ لڑکی کی مرضی کے بغیر زبردستی اس کی شادی کر دے ؟

لڑکی کی مرضی کے بغیر اس کا نکاح کرنا جائز نہیں ہے اس صورت میں نکاح باطل ہو جائے گا اور لڑکی سے ہر طرح کا استمتاع بھی حرام ہوگا ۔ البتہ اگر کوئی شخص حکم کو نہیں جانتا اور وطی بشبہہ کا مرتکب ہوتا ہے تو اس صورت میں عورت ...

کیا دیگر اسلامی مذاہب سے تعلق رکھنے والے مرد یا عورت کے ساتھ شادی کرنا صحیح ہے ؟ کیا ان کے مطابق صیغہ عقد جاری کرنا صحیح ہے ؟

دیگر اسلامی مذاہب کے پیروکاروں کے ساتھ شای کرنا خواہ وہ اپنے مذہب پر باقی رہیں ، مکروہ ہے لیکن جائز ہے بشرطیکہ ان پر کفر کا حکم نہ لگتا ہو جیسے نواصب اور غلات وغیرہ۔ اہل سنت کے نزدیک نکاح میں گواہوں کا ہونا واجب ہے ، لیکن ہمارے نزدیک ...