کیونکہ نماز غفیلہ میں الحمد کے بعد کسی دوسری سورہ کی جگہ قرآن کریم کی کچھ آیات کی تلاوت کی جاتی ہے اس لیے «بسم الله الرحمن الرحیم» کو جز کے بجائے مطلقِ ذکر کے قصد سے پڑھنا مستحب ہے ۔ لیکن بسملہ سورہ توبہ کے علاوہ دیگر تمام قرآنی سورتوں کا جز اور ابتدائی آیت شمار ہوتی ہے ۔ نماز غفیلہ سمیت تمام نافلہ نمازیں ہر حال میں مستحب ہیں مگر یہ کہ کسی عارض مثلا نذر اور عہد وغیرہ کی وجہ سے واجب ہو جائیں ۔ جان بوجھ کر روزہ کو افطار کرنا