ہمارے نزدیک خاتون کے اندر منی کا ہونا ثابت نہیں ہے لیکن احتیاط واجب ہے کہ خوش فعلی کے دوران خارج ہونے والی رطوبت کے بعد خاتون غسل جنابت انجام دے، لیکن اس رطوبت کا نجس ہونا ثابت نہیں ہے ۔ وہ رطوبت جو جنسی لذت کے بغیر خاتون سے خارج ہو پاک ہے اور غسل کا موجب نہیں بنتی ۔