استفتائات

عام طور پر سجدہ گاہ کو پختہ کرنے کی غرض سے اس کے سامنے کے کچھ حصے میں کوئی چکنا مادہ مخلوط کیا جاتا ہے کیا یہ چکنی سطح سجدے سے مانع ہے؟

اگر عرف میں اسے ایک اضافی تِہ شمار کیا جاتا ہو اور یہ جلد کے خاک تک پہنچنے سے مانع ہو تو اس پر سجدہ کرنا جائز نہیں ہے۔ اس چیز سے مطلع ہونے کے لیے سجدہ گاہ کو تھوڑا سا کھرچا جائے؛ اگر اس کی شکل چکنی سطح جیسی ہو تو اس پر سجدہ کرنا جائز نہیں ہے اور بصورت دیگر جائز ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات