زانیہ کے ساتھ نکاح کیا جاسکتا ہے لیکن بدکار عورت (زنا کے حوالے سے مشہور) کے ساتھ تب تک نکاح جائز نہیں ہے جب تک وہ توبہ نہیں کرتی ۔