استفتائات

اگر کوئی مرد کسی شوہر دار عورت کے ساتھ زنا کرے اور عورت حاملہ ہو جائے اور اس کے بعد شک ہو کہ آیا بچہ زانی کا ہے یا عورت کے شوہر کا ؛ تو اس صورت میں بچے کو کس کے ساتھ ملحق کیا جائے گا؟

((الولد للفراش و للعاھر الحجر))(بچہ صاحب فراش (شرعی شوہر) کا ہو گا اور زناکار کو سنگسار کیا جائے گا ) یعنی بچہ عورت کے شرعی شوہر کا ہے نہ کہ زانی کا ۔




  • مربوطہ استفتائات