استفتائات

متعہ کی عدت کتنی ہے ؟ اگر عورت اسی مرد کے ساتھ دائمی نکاح کرنا چاہے جس سے اس نے متعہ کیا ہے تو اسے کیا کرنا چاہیے ؟

دخول کے ساتھ متعہ کی عدت دو کامل حیض ہے ؛ لیکن اگر عورت اسی مرد کے ساتھ دائمی نکاح کرنا چاہے تو مرد کو چاہیے کہ متعہ کی باقی مدت بخش دے اور اس کے بعد عورت کے ساتھ دائمی نکاح کرلے اسی طرح عورت پر متعہ کی عدت پوری کرنا ضروری نہیں ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات