کیا شوہر کو حق حاصل ہے کہ باہمی اختلاف اور بیوی کو گھر سے نکال دینے کی صورت میں اس کو چھوٹے بچے کی حضانت اور ملنے سے محروم رکھے ؟ یا اس کے برعکس کیا بیوی شوہر کو اس حق سے محروم رکھ سکتی ہے؟
میاں بیوی دونوں کو ایک دوسرے سے حقِ حضانت چھیننے کی اجازت نہیں ہے۔