مقالات و آراء

  • عزاداری سید الشہداء (ع) کا انعقاد

  • کتاب”ثواب الاعمال و عقاب الاعمال”شیخ صدوق سے منقول صحیح السند روایت یہ اہل بیت(ع) کے دوست اور دشمن کی شناخت کے لیے بہترین ملاک ہے فرماتے ہیں:اے اللہ ، ہمارے دشمنوں نے اس سفر(زیارت امام حسین-ع-)پر ان (شیعوں)کی عیب جوئی کی ہے ۔اس بنا پر امام،ضابطہ اور معیار دے رہے ہیں جو کوئی بھی شیعان اہل بیت(ع) کا شعائر کے قیام اور امام حسین (ع) کی خاطر غمزدہ ہونے ،اشک بہانے اور مصیبت برپا کرنے پر تمسخر کرتا ہے دشمن اہل بیت(ع) ہے ، اگرچہ زبان سے ان کے ساتھ دوستی کا اظہار کرے چونکہ رسول اللہ نے فرمایا: آپ سے محبت نہیں کرتا مگر مومن اور دشمنی نہیں کرتا مگر منافق نفاق کی علامت کیا ہے نفاق کی اہم ترین علامت یہ ہے کہ عاشورا کے دن عزاداری کرنے پر شیعوں کا مزاق اڑائیں ۔لیکن یہ عیب جوئی ، ان کی خواہش کے باوجودان(شیعوں) کو اس کام اور ہماری طرف حرکت سے نہیں روک سکی۔ میں یہاں ایک نکتے کی جانب اشارہ کروں گا حتما ایسا نہیں ہے کہ جہاں بھی وہ ہمارا مزاق اڑائیں ہم اپنے اصولوں اور مسلمات سے دستبردار ہوجائیں کیونکہ بعض خیال کرتے ہیں کہ محض دوسروں کی عیب جوئی کی وجہ سے ہمیں اپنے عقائد سے دستبراد ہو جانا چاہیے نہیں ! ایسا نہیں ہے۔

    • تاریخ : 2017/09/26
    • صارفین کی تعداد : 923

  • خصوصی ویڈیوز