ہر دو صورتوں میں ثواب پایا جاتا ہے اور ایک کو دوسرے پر ترجیح حاصل نہیں ہے کیونکہ پیغمبراکرمؐ نے ہر دو صورتوں میں نماز پڑھی ہے ۔