استفتائات

آیا روزانہ کی واجب نمازوں میں حمد کے بعد کسی سورہ مثلا سورہ بقرہ کی ۳ یا ۴ آیتیں پڑھ سکتے ہیں ؟ یا ضروری ہے کہ مکمل سورہ پڑھی جائے ؟

نہیں ! بلکہ ضروری ہے کہ مکمل سورہ پڑھی جائے ۔




  • مربوطہ استفتائات