وہ نمازیں جن کو بلند آواز سے یا آہستہ آواز سے پڑھنا ضروری ہے؛ کی قضا کس طرح بجا لائی جائےگی ؟
آپ یہ نماز، قضا شدہ نماز کی طرح ادا کریں؛ پس اگر وہ جہری نمازوں میں سے ہے تو ضروری ہے کہ اس کی قضا میں بلند آواز سے قرائت کی جائے اور اگر اخفاتی نمازوں میں سے ہے تو اس کی قضا میں بھی آہستہ قرائت کرنا ضروری ہے۔