استفتائات

دس ذی الحجہ (عید قربان) کے دن قربانی کا شرعی وقت کیا ہے ؟ کیا رات کے وقت ذبح کرنا جائز ہے ؟

واجب ہے کہ منی میں دسویں ذی الحجہ کے روز قربانی کی جائے جبکہ رات کو قربانی کرنا جائز نہیں ہے اگرچہ کہ قربانی کو گیارھویں ذی الحجہ تک ملتوی کیوں نہ کرنا پڑے لیکن ضروری ہے کہ قربانی دن کے وقت کی جائے ۔ لیکن اگر کسی کو خوف ہو تو رات کے وقت قربانی کر سکتا ہے




  • مربوطہ استفتائات