استفتائات

کیا ایسے ٹی وی پرو گرام دیکھنا جائز ہے جن میں نیم برہنہ خواتین کو دکھایا جاتا ہے ؟

ٹی وی دیکھنا بذات خود حرام نہیں ہے لیکن ایسے پروگرام یا ڈرامے دیکھنا جو اسلامی آداب اور عفت و حیا کے خلاف ہوں اور مسلمان خاندان کی اخلاقی اقدار کے لیے نقصان دہ یا پھر غیر ملکی ثقافت کی ترویج کرتے ہوں اور حرام موسیقی پر مشتمل ہوں ، حرام ہے ۔ لیکن جائز اور اقدار کے موافق سبق آموز پروگرام اور ڈرامے دیکھنے میں کوئی ممانعت نہیں ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات