استفتائات

کیا شوہر کو حق حاصل ہے کہ باہمی اختلاف اور بیوی کو گھر سے نکال دینے کی صورت میں  اس کو چھوٹے بچے کی حضانت  اور ملنے  سے محروم رکھے ؟ یا اس کے برعکس کیا بیوی شوہر کو اس حق سے محروم رکھ سکتی ہے؟

میاں بیوی دونوں کو ایک دوسرے سے  حقِ حضانت  چھیننے کی اجازت نہیں ہے۔




  • مربوطہ استفتائات