استفتائات

اگر روزہ دار مبطلات روزہ میں سے کسی فعل کا تکرار کرے تو کیا اس کے ساتھ کفارے کا تکرار بھی لازم آئے گا؟

فعل کے تکرار کی وجہ سے کفارے کا تکرار لازم نہیں آتا لیکن اگر کوئی روزہ دار ماہ مبارک رمضان میں دو دفعہ استمنا اور دو دفعہ جماع کرے تو اس پر دو کفارے واجب ہوں گے اسی طرح اگر کوئی روزے کی حالت میں جان بوجھ کر پانے پیئے اوراپنی بیوی کے ساتھ جماع کرے تب بھی اس پر دو کفارے واجب ہوں گے۔




  • مربوطہ استفتائات