استفتائات

کیا ماہ مبارک رمضان میں آذان صبح سے قبل کھانے پینے سے امساک واجب ہے؟ کیا اس عمل پر کوئی شرعی دلیل ہے؟

امساک (یعنی کھانا پینا ترک کرنا) کا وقت اوّل فجر سے ہے کیونکہ یہ روزے کا مقدمہ ہے اور  اس کے ذریعے روزہ صحیح ہونے کا علم و یقین حاصل ہوتا ہے۔  پس امساک اسی قدر واجب  ہے جس سے  یہ یقین حاصل ہو جائے۔




  • مربوطہ استفتائات