استفتائات

کیا وضو کے بغیر سجدے والی سورتوں کی تلاوت کرنا جائز ہے ؟

جی ہاں ان کی تلاوت کرنا جائز ہے ؛ لیکن جنابت،حیض یا نفاس کی حالت میں ان کی تلاوت کرنا جائز نہیں ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات