استفتائات

اگر کوئی شخص غسل کے دوران یا بعد میں متوجہ ہوتا ہے کہ اس نے غسل میں واجب ترتیب کا خیال نہیں رکھا یعنی اس نے اپنے سر اور گردن کو پورے بدن کے ساتھ ایک ہی دفعہ دھویا ہے؛ تو اس کے غسل کا کیا حکم ہے؟

اس صورت میں سر اور گردن کا دھونا درست شمار ہو گا لیکن سر اور گردن کو چھوڑ کر باقی جسم کو دوبارہ دھونا واجب ہے۔




  • مربوطہ استفتائات