استفتائات

کیا عورت  کا  استحاضہ (قلیلہ ، متوسطہ  اور کثیرہ )  کی حالت میں روز رکھنا جائز ہے ؟

مستحاضہ عورت کا استحاضہ کی تینوں حالتوں (قلیلہ ، متوسطہ اور کثیرہ) میں روزہ رکھنا صحیح  ہے مگر اس شرط  کے ساتھ  کہ وہ استحاضہ کے دوران اپنے وظائف پر عمل کرے ۔




  • مربوطہ استفتائات