استفتائات

اگر حاملہ عورت کا روزہ رکھنا بچے کے لیے نقصان دہ ہو تو کیا وہ روزہ ترک کر سکتی ہے ؟

جس خاتون کا وضعِ حمل قریب ہو اور روزہ رکھنے سے بچے کو ضرر پہنچتا ہو تو اس پر روزہ رکھنا واجب نہیں ہے لیکن ضروری ہے کہ ہر دن کے عوض ایک مد طعام (۷۵۰ گرام)  فقیر کو  دے اور عذر بر طرف ہونے کے بعد ان روزوں کی قضا بجا لائے ۔




  • مربوطہ استفتائات