استفتائات

آیا مکلف کو سفرِ حج سے قبل خمس ادا کرنا چاہیے ؟ اور اگر وہ خمس یا زکات ادا نہیں کرتا تو کیا اس کا حج باطل ہو جائے گا ؟

خمس ایک مستقل شرعی واجب ہے اور بغیر کسی دلیل کے اس کا ترک کرنا حرام ہے ۔ ایسے لباس میں نماز اور مناسک حج بجا لانا صحیح نہیں ہے جس کا خمس ادا نہیں کیا گیا اسی طرح غیر مخمس مال سے قربانی خریدنے کا بھی یہی حکم ہے۔




  • مربوطہ استفتائات