کیا اہل کتاب یا دیگر اسلامی مذاہب کی عورتوں کے ساتھ متعہ کرنا جائز ہے؟
اہل کتاب عورتوں کے ساتھ متعہ کرنا جائز ہے لیکن غیر شیعہ عورتوں کے ساتھ جائز نہیں ہے اسی طرح غیر شیعہ عورتوں کے ساتھ دائمی نکاح کرنا مکروہ ہے لیکن جائز ہے بشرطیکہ مرد کے مذہبی عقائد کے لیے ضرر اور اس کے مخالف مذہب کی طرف مائل ہونے کا باعث نہ بنے ۔