استفتائات

جس مرد کی پہلی بیوی موجود ہو کیا وہ اپنے شہر یا سفر کے دوران متعہ کر سکتا ہے ؟

جس شخص کی اپنی بیوی تک رسائی ممکن ہو اسے متعہ نہیں کرنا چاہیے بالخصوص اگر یہ چیز گھر والوں کے درمیان انتشار اور اختلاف کا باعث بنتی ہو ۔ البتہ کچھ استثنائی صورتیں بھی ہیں کہ جب مرد کو دوسری شادی یا متعہ کی اجازت ہے جیسے سفر کے دوران شوہر کو بیوی کی ضرورت پیش آنا یا بعض ممالک میں خواتین کا کثیر تعداد میں ہونا ، لیکن خاندان کا استحکام ان سب چیزوں سے زیادہ اہم ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات