استفتائات

کیا بیوی کی سوتیلی ماں کے ساتھ شادی جائز ہے ؟

جی ہاں ، بیوی کی سوتیلی ماں لڑکی کے باپ سے جدا ہونے کے بعد اس لڑکی کے شوہر کے ساتھ شادی کر سکتی ہے




  • مربوطہ استفتائات