استفتائات

بعض اوقات میرا بیٹا بیت الخلا سے باہر نکلتا ہے تو اس کے لباس پر ایک رطوبت دکھائی دیتی ہے ، پس میں اس کے بدن کو پاک کرتی ہوں اور وہ دوبارہ وہی لباس پہن کر گیلے پاؤں کے ساتھ کمرے میں داخل ہوجاتا ہے اور اپنے پاؤں کی رطوبت کو کالین پر لگا دیتا ہے ۔ آیا اس رطوبت سے کالین نجس ہو جائے گی اور آیا دوسروں کو اطلاع دینا واجب ہے؟

اس رطوبت پر نجاست کا حکم جاری نہیں ہو گا مگر یہ کہ اس کی نجاست کا علم ہو اور جب طہارت کے بارے میں یقین ہے تو اس قسم کے شکوک کی گنجائش باقی نہیں رہتی اور دوسروں کو اس کی اطلاع دینا بھی واجب نہیں ہے۔




  • مربوطہ استفتائات