اگر کسی کو یقین ہو کہ اس سے حدث واقع ہوا ہے اور اس کے بعد وضو میں شک کرے تو اس صورت میں نماز کو توڑ کر وضو کرنا ضروری ہوگا ۔