استفتائات

ماہ رمضان کے روزوں یا دیگر واجب روزوں میں جان بوجھ کر کھانے پینے کا کیا حکم ہے؟

ماہ مبارک رمضان کے دن میں یا ظہر کے بعد اس کی قضا میں؛کھانا پینا جائز نہیں ہے۔ اسی طرح ہرمعیّن واجب روزےکا بھی یہی حکم ہے جیسے کسی مخصوص دن کا نذری روزہ ۔ پس اگر کھانا پینا کسی شرعی عذر کے بغیر ہو تو (اس کا مرتکب) شخص بلا شبہہ گنہگار ہے اور اس پر اس دن کی قضا اور روزے کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے کفّارہ بھی واجب ہے ۔ ان موارد کے علاوہ،کھانا پینا خواہ ظہر سے پہلے ہو یا بعد میں؛جائز ہے۔  




  • مربوطہ استفتائات