یقینا نماز کو اس کے مقرّرہ وقت میں ادا کرنا واجب ہے اور جان بوجھ کر نماز کا وقت نکلنے تک تاخیر کرنا حرام ہے ۔ لہذا مجبوری اور سختی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے آپ نماز ادا کر سکتے ہیں یعنی نماز کو مختصر انداز سے اس کے مقدمات و مستحبات کے بغیر یا لوگوں کی نظروں سے اوجھل کسی خلوت کی جگہ پر ادا کریں۔