استفتائات

اگر کوئی شخص آذان صبح سے قبل میت کو مس کرلے تو کیا اس پر اسی وقت غسل کرنا واجب ہے ؟

اس پر واجب نہیں ہے کہ آذان صبح سے قبل غسل کرے  بلکہ اذان کے بعد بھی غسل کر سکتا ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات