استفتائات

حرام شہوت یا جنسی تحریک جو کہ بہت سارے شرعی احکام کا موضوع ہے ، سے کیا مراد ہے ؟

ہیجان ،خواہش اور شہوانی قوتوں کے ابھرنے کی ایک ایسی حالت جو انسان کے اندر نگاہ ، گفتگو ، لمس یا شہوت انگیز مسائل کے بارے میں فکر کرنے سے جنم لیتی ہے اور حرام ہے ؛ جیسے کسی اجنبی عورت کو شہوت کے ساتھ  دیکھنا ، گفتگو  کرنا یا لمس کرنا ۔




  • مربوطہ استفتائات