ختنہ واجب ہے اور طوافِ حج و عمرہ کے صحیح ہونے میں شرط ہے لیکن دیگر تمام عبادات جیسے نماز وغیرہ کے صحیح ہونے میں شرط نہیں ہے ۔ اگر مولود چھوٹا ہو تو اس کے ولی پر اس کا ختنہ کرنا واجب ہے ؛ لیکن اگر ختنہ کیے بغیر ...
جس وقت بچے کا نطفہ ٹھر جاتا ہے تو باپ پر اس کا مناسب مقدار میں نفقہ واجب ہو جاتا ہے اسی طرح ولادت کے بعد سے لیکر جب تک وہ خود کام کرنے کے قابل ہوجائے یہ وجوب باقی رہتا ہے ۔ اگر باپ کے لیے ممکن ہو تو ...
ہر بچے کے لیے خواہ لڑکا ہو یا لڑکی ، عقیقہ کرنا مستحب ہے اور مستحب ہے کہ عقیقہ کی جنس بچے کی جنس کے مطابق ہو اسی طرح عقیقے کا جانور صحیح و سالم اور صحت مند ہو اور اگر عقیقہ کو انجام دینے میں تاخیر ہو جائے تب بھی یہ ساقط ...
میاں بیوی دونوں کو ایک دوسرے سے حقِ حضانت چھیننے کی اجازت نہیں ہے۔ ...
ماں اور باپ دونوں حق حضانت میں برابر کے شریک ہیں اور اس کی مدت بچے اور بچی کے لیے دو سال ہے اسی طرح مستحب ہے کہ اولاد کی حضانت خصوصا بچی کی حضانت سات سال تک ماں کے سپرد کی جائے اور ماں اپنی اولاد کی حضانت میں دوسروں سے ...