حقیقی عزادار وہ ہے جس کا قول و فعل سید شہداءؑ کے مطابق ہو ۔ امام حسین ؑ پر گریہ و زاری بہت بلند مرتبہ رکھتی ہے اور گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے لیکن امام حسینؑ کو یہ پسند نہیں ہے کہ جو لوگ آپؑ کی محبت ...
سورہ حمد جلدی پڑھے تاکہ رکوع میں امام سے مل جائے حتی اگر تھوڑی دیر ہو جائے تب بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔ ...
نہیں ! بلکہ ضروری ہے کہ مکمل سورہ پڑھی جائے ۔ ...
یہاں چند صورتیں قابل تصور ہیں : الف ) اگر دونوں ’’تکبیرۃ الاحرام‘‘ کے ساتھ بیک وقت شروع ہوں تو دونوں باطل ہوں گی ۔ ب) اگر تکبیرۃ الاحرام میں ایک کو دوسری پر سبقت حاصل ہو تو بعد والی باطل ہو گی۔ ج) اگر دو نمازوں میں سے ایک باطل ہو ...
سورہ فیل اور سورہ قریش ایک سورہ ہے اسی طرح سورہ انشراح اور سورہ ضحیٰ ایک سورہ شمار ہوتی ہے اور ہر ایک کے لیے علیٰحدہ ’’بسم اللہ‘‘ پڑھنا ضروری ہے۔ ...
بڑے بیٹے پر باپ کی ان قضا نمازوں اور روزوں کو بجا لانا واجب ہے جن میں اس کے پاس کوئی شرعی عذر تھا اور اس نے جان بوجھ کرانہیں قضا نہیں کیا لیکن اگر باپ نے کسی شرعی عذر کے بغیرجان بوجھ کر انہیں قضا کیا ہے تو ...
ہر دو صورتوں میں ثواب پایا جاتا ہے اور ایک کو دوسرے پر ترجیح حاصل نہیں ہے کیونکہ پیغمبراکرمؐ نے ہر دو صورتوں میں نماز پڑھی ہے ۔ ...
جواب: ضروری ہے کہ کوئی بھی پروگرام یا کوئی بھی عذر مکلف کی واجب نماز کے قضا ہونے کا باعث نہ بنے لیکن اگر ایسا ہو جائے تو لازم ہے کہ توبہ کرے اور قضا کرے ۔ ...
ختنہ واجب ہے اور طوافِ حج و عمرہ کے صحیح ہونے میں شرط ہے لیکن دیگر تمام عبادات جیسے نماز وغیرہ کے صحیح ہونے میں شرط نہیں ہے ۔ اگر مولود چھوٹا ہو تو اس کے ولی پر اس کا ختنہ کرنا واجب ہے ؛ لیکن اگر ختنہ کیے بغیر ...
جس وقت بچے کا نطفہ ٹھر جاتا ہے تو باپ پر اس کا مناسب مقدار میں نفقہ واجب ہو جاتا ہے اسی طرح ولادت کے بعد سے لیکر جب تک وہ خود کام کرنے کے قابل ہوجائے یہ وجوب باقی رہتا ہے ۔ اگر باپ کے لیے ممکن ہو تو ...
ہر بچے کے لیے خواہ لڑکا ہو یا لڑکی ، عقیقہ کرنا مستحب ہے اور مستحب ہے کہ عقیقہ کی جنس بچے کی جنس کے مطابق ہو اسی طرح عقیقے کا جانور صحیح و سالم اور صحت مند ہو اور اگر عقیقہ کو انجام دینے میں تاخیر ہو جائے تب بھی یہ ساقط ...
میاں بیوی دونوں کو ایک دوسرے سے حقِ حضانت چھیننے کی اجازت نہیں ہے۔ ...