استفتائات

کیا رات کے وقت خواتین ، بچوں ، ضعیف العمر اور خوف زدہ افراد پر دیگر حاجیوں کی مانند اذان صبح تک مزدلفہ میں قیام کرنا واجب ہے ؟

ان افراد کے لیے جائز ہے کہ عید قربان کی رات کچھ دیر مزدلفہ میں قیام کریں اور اس کے بعد طلوعِ فجر سے قبل منیٰ کی طرف روانہ ہو جائیں ؛ اسی طرح ان افراد کے لیے بھی یہی حکم ہے جو ان کی مدد پر مأمور ہوتے ہیں ۔




  • مربوطہ استفتائات