ہاتھد ھونے کے بعد اور سر یا پاؤں کا مسح کرنے سے قبل اگر ہاتھ کسی تر جگہ جیسے نلکے کی ٹونٹی کو لگ جائے،تو کیا حکم ہے؟
اگر ہاتھ لگنے کے نتیجے میں، تھوڑی سی تری ہاتھ کو لگ جائے تو وضو صحیح ہے لیکن اس کے علاوہ دوسری صورتوں میں وضو باطل ہے اور کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ تری کہاں سے لگی ہو۔