استفتائات

کیا غسلِ جنابت یا کسی دوسرے غسل کے دوران پیشاپ یا ریح کا خارج ہونا؛ غسل کے باطل ہونے کا باعث بنتا ہے ؟

واجب غسل کے دوران حدثِ اصغر کے سرزد ہونے سے غسل باطل نہیں ہوتا بلکہ یہ غسل وضو کے بدلے کافی نہیں ہوگا البتہ اگر (اس صورت میں) غسل ترتیبی سے عدول کر کے اسے غسل ارتماسی میں تبدیل کر دیا جائے تو یہ غسل وضو کے بدلے کافی ہو گا ۔  




  • مربوطہ استفتائات