اگر سر اور گردن یا ان کا کچھ حصہ رہ گیا ہو تو واجب ہے کہ پہلے سر اور گردن اور اس کے بعد پورے بدن کو دھوئے؛لیکن اگر بدن کے کچھ اعضا جیسے ہاتھ یا پاؤں رہ گئے ہوں تو اس صورت میں ضروری ہے کہ صرف اسی عضو کو دھوئے اور دوبارہ پورا غسل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔