استفتائات

کیا اس شخص کے لیے نافلہ نماز پڑھنا جائز ہے جس کے ذمہ واجب نمازوں کی قضا ہو ؟

جی ہاں ! جس مکلف کے ذمہ واجب نمازوں کی قضا ہو اس کے لیے نافلہ نمازیں پڑھنا جائز ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات