استفتائات

ضروری ہے کہ دس ذی الحجہ کے روز منی کے اندر قربانی کی جائے، لیکن سعودی حکومت بعض وجوہات کی بنا پر اس کام کی اجازت نہیں دیتی اور اس کام کے لیے منی سے باہر قربان گاہیں بنائی گئی ہیں ، آیا ان قربان گاہوں میں قربانی کرنا کافی ہے ؟

اگر حاجی ان قربان گاہوں میں قربانی کرنے پر مجبور ہو تو کوئی حرج نہیں ہے اور قربانی میں تاخیر یا چھپ کر منی میں قربانی کرنا واجب نہیں ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات