استفتائات

اکثر اوقات ماہ ذی الحجہ کے چاند اور وقوف عرفات کے بارے میں اختلا ف پایا جاتا ہے کیا اس صورت میں حکومتی اعلان پر عمل کرنا جائز ہے ؟

حج ایک اجتماعی عبادت ہے اور اس کے اہداف میں سے ایک ہدف یہ ہے کہ حج کے بارے میں مسلمانوں کے درمیان اختلاف نظر نہیں ہونا چاہیے پس چاند کے ثابت ہونے اور وقوف عرفات کے وقت کے تعین میں حکومتی اعلان کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے اگرچہ کہ آپ کو اس کے غلط ہونے کا علم ہی کیوں نہ ہو ۔




  • مربوطہ استفتائات