استفتائات

کیا مکلّف پر واجب ہے کہ حج کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے کسی سے قرض لے ؟

مکلّف پر حج کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے قرضہ لینا واجب نہیں ہے خواہ وہ اسے واپس کرنے کی قدرت رکھتا ہو ۔ البتہ اگر وہ قرض لے لیتا ہے اور اس کو واپس کرنے کی طاقت بھی رکھتا ہے تو اس پر حج واجب ہو جائے گا لیکن اگر قرض واپس کرنے کی طاقت نہیں رکھتا تو اس صورت میں قرض لینا جائز نہیں ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات